15 ستمبر 2012 - 19:30

امریکہ کی جانب سے توہین آمیز فلم کے خلاف احتجاج میں مہاراشٹر کے وزیر اعلی نے بین الاقوامی فیسٹیول "گنیش "میں امریکی فلموں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے .

ابنا: ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلی پرتھوی راج چوہان نے توہین آمیز امریکی فلم پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آئندہ ھفتے سے شروع ہونے والے عالمی فیسٹیول " گنیش " میں امریکہ سے ارسال کردہ فلموں پر پابندی عائد کئے جانے میں بہت سنجیدہ ہیں پرتھوی راج چوہان نے گنیش فلم فیسٹیول کے انعقاد سے قبل ممبئی میں ایک تقریب میں حکومت ہندوستان سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے سماجی چینلوں اور سائٹوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرے......../169